نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے والے افراد کیلیے دستخط فراہم کرنا اختیاری قرار دے دیا گیا ہے۔ ایسے معاملات میں جہاں درخواست گزار دستخط فراہم نہیں کرے گا شناختی کارڈ پر دستخط والے خانے میں ’NA‘ درج کر دیا جائے گا۔ نادرا نے واضع کیا ہے کہ شناختی کارڈ پر دستخط کی جگہ انگوٹھے کا نشان یا کوئی اور متبادل نشان پرنٹ نہیں کیا جائے گا، جعل سازی اور غلط استعمال سے متعلق خدشات کے پیشِ نظر انگوٹھے کے نشان کی تصاویر استعمال نہیں کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ ناخواندہ درخواست گزاروں اور دستخط کرنے سے قاصر افراد کیلئے ایک آگاہی مہم شروع کی گئی ہے، درخواست گزاروں کو یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے درخواست جمع کرواتے وقت انگوٹھے کے نشان کی تصاویر اپ لوڈ نہ کریں۔ نادرا نے مزید وضاحت کی کہ شناختی کارڈ پر دستخط شامل کرنے یا اسے تبدیل کرنے کیلیے باقاعدہ ترمیم کی درخواست جمع کروانا ہوگی، ان نئے اقدامات کا مقصد شفافیت کو بہتر بنانا اور شناختی دستاویزات کے اجرا کے عمل کو آسان بنانا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان میں آئی فون 17 پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ پی ٹی اے نے تفصیل بتا دی
- مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر
- نادرا کا شناختی کارڈ کے اجرا کیلئے نیا اصول متعارف
- سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، بابوسر ٹاپ ٹریفک کیلئے کھل گیا
- بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 دہشت گرد ہلاک
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






