ورلڈکپ: جنوبی افریقا کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پندرہ ویں میچ میں جنوبی افریقا کے نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ دھرمشالا میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں آج صبح سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔