اکثریت رات کے پہر آسمان پر چاند کے برابر میں روشن چیز کو ستارہ سمجھنے کی غلطی کر دیتی ہے، جبکہ وہ ہر گز ستارہ نہیں ہوتی۔ سورج کے غروب ہونے کے بعد اندھیری رات میں چاند کے بغل میں ایک روشن چیز نمودار ہوتی ہے جسے ’مشتری(Jupiter)‘ سیارہ کہا جاتا ہے۔ 17:49 بجے سے نظر آنے والا مشتری اس وقت اپنے سب سے زیادہ چمکدار مقام پر ہے، یہ ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے جو اب مخالفت میں ہے۔ یعنی یہ آسمان میں سورج کے بالکل مخالف سمت میں ہوتا ہے، زمین سے تقریباً 318 گنا زیادہ اور حجم تقریباً 1320 گنا زیادہ ہونے کی وجہ سے مشتری کا بہت بڑا سائز رات میں اس کی چمک میں کردار ادا کرتا ہے۔ ہائیڈروجن(hydrogen) اور ہیلیئم(helium) گیس پر مشتمل یہ مشتری حیرت انگیز رفتار سے گردش کرتا ہے، جس سے یہ نظامِ شمسی کا تیز ترین اسپنر بن جاتا ہے۔ اپنے محور پر گردش تقریباً ہر دس گھنٹے میں مکمل کرنے والا مشتری تمام سیاروں میں سب سے چھوٹا شمسی دن رکھتا ہے۔ مشتری تقریبا ہر 399 دن یا تقریباً 13 ماہ بعد مخالف سمت تک پہنچ جاتا ہے، اس سال یہ سیارہ 3 نومبر 2023 کو اس مرحلے تک پہنچے گا۔ اس عرصے کے دوران مشتری زمین کے قریب ترین مقام پر ہوگا، جس سے اس کی چمک میں مزید اضافہ ہوگا۔ یہاں تک کہ دوربین کے بغیر بھی مشتری کو آنکھوں سے دیکھا جا سکے گا، مخالفت کے دوران زمین کے قریب ہونے کے باوجود مشتری ایک حیرت انگیز فاصلے پر رہتا ہے۔
اہم خبریں
Recent Posts
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
- حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
- ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار
- ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015