دنیا کی سب سے بڑی ٹریول گائیڈ بک پبلشر کمپنی لونلی پلانیٹ نے دنیا کے 10 ممالک کو 2024 میں سیاحت کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ بنیادی طور پر لونلی پلانیٹ نے ممالک، خطوں، شہروں، بہترین ویلیو اور sustainable ٹریول کی کیٹیگریز میں 50 مقامات کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ 2024 میں سیاحت کے لیے بہترین ممالک میں منگولیا کا نام سرفہرست ہے جس کے بعد بھارت، مراکش، چلی، بینن، میکسیکو، ازبکستان، پاکستان، کروشیا اور سینٹ لوشیا بالترتیب 2 سے 10 نمبروں پر موجود ہیں۔ کمپنی کے مطابق 2024 کے لیے ہمارے انتخاب کیے گئے مقامات کی سیاحت لوگوں کے لیے زبردست ایڈونچر ثابت ہوگی۔ لونلی پلانیٹ کی جانب سے کہا گیا کہ اکتوبر کا مہینہ پاکستان میں سیاحت کے لیے بہترین ہوتا ہے جب مون سون کا سیزن ختم ہو جاتا ہے جبکہ خزاں کے رنگ وادی ہنزہ میں نمایاں ہوتے ہیں۔ اسی طرح پاکستان کی وادیاں اور برف سے ڈھکی کوہ ہمالیہ کی چوٹیاں دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتی ہیں۔ کمپنی کے مطابق قراقرم ہائی وے کا سفر بھی ناقابل فراموش ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015