آپ بجلی سے چلنے والے، بغیر پائلٹ کے ہوائی جہاز میں پرواز کا تصور کریں جو آپ کو ایک ہی شہر میں منٹوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکتا ہے، یہ سائنس فکشن فلموں کی طرح تصوراتی لگتا ہے مگر اب یہ حقیقت ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں Ehang نامی کمپنی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے مسافروں کو لے جانے والی پہلی آٹومیٹک ہوائی ٹیکسیوں کا سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا ہے۔ ایہانگ کی EH216-S ہوائی ٹیکسیاں الیکٹرکل ٹیک آف اور لینڈنگ (eVTOL) چھوٹے ہوائی جہاز کی طرح ہیں جو دو مسافروں یا 600 پاؤنڈ سامان کو لے جا سکتی ہیں۔ وہ 16 الیکٹرک روٹرز سے چلتی ہیں اور 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتی ہیں۔ ہوائی ٹیکسیوں کو ایک مرکزی کمانڈ اور کنٹرول سینٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جو پرواز کی کیفیت، راستوں اور موسمی حالات پر نظر رکھتا ہے۔ مسافر اندر بیٹھ ٹچ اسکرین پر اپنی منزل کا انتخاب کر سکتے ہیں اور ہوائی جہاز کو پائلٹ کرنے کی فکر کیے بغیر سواری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- زیتون کے تیل کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آگیا
- 9 مئی کو اقتدار پرستوں نے وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا: مریم نواز
- 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر
- وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
- ایپل نے مہنگا ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015