آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ناقص کارگردگی بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے کئی سابق کپتانوں شاہد خان آفریدی شعیب ملک، کامران اکمل اور سپر اسٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق نے بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کپتانی چھوڑیں اور اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔ سابق کرکٹرز کے مطابق عام کھلاڑی کی حیثیت سے بابر زیادہ موثر ثابت ہوسکتےہیں۔ پیر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں2009کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اعزاز میں ہونے والی تقریب جیت کا سفر کی لانچنگ کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بھی بابر اعظم کا فین ہوں وہ ساڑھے تین چار سال سے کپتانی کررہا ہے لیکن وہ کپتان کی حیثیت سے اپنے آپ کو نہ منواسکے۔جب میں نے بابر کی کپتانی پر بات کی تو لوگوں نے تنقید کی کہ آپ بابر اعظم کی کپتانی کے پیچھے پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرآج ہم 2009کے ورلڈ کپ کی جیت کا جشن منارہے ہیں تو اس ورلڈ کپ میں یونس خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ کپتان لیڈر اس لئے ہوتا ہے کیوں کہ اس کے ذہن میں پلاننگ اور مختلف آئیڈیاز ہوتے ہیں۔یونس خان نے مجھے اوپر کھلانے کا فیصلہ کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015