پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ آسٹریلیا کے لئے نیا ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ کا اعلان جلد متوقع ہے۔ رپورٹ کےمطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان اگلے ہفتے کردیا جائے گا، اس ضمن میں نو منتخب ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ اور وہاب ریاض کے درمیان مشاورت ہوئی۔ اس کے علاوہ دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی ٹیم کا کیمپ راولپنڈی کے بجائے اب لاہور میں ہی لگائے جانے کا امکان ہے۔ ٹیسٹ کپتان اور ڈائریکٹر کرکٹ تبدیل کیے جانے کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم فی القوت ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ سے محروم ہے۔ رپورٹ میں بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ڈائریکٹر محمد حفیظ ہی دورہ آسٹریلیا کے لئے ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ کے فرائض بھی انجام دیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015