پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے دائر کی گئی درخواست میں ضمانت بعد از گرفتاری کی استدعا کر دی۔ ان کی درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارتِ داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ شاہ محمود قریشی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ درخواست گزار کے خلاف بے بنیاد اور سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015