انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سری لنکا باہمی سیریز اور انٹرنیشنل ایونٹس کھیل سکتا ہے، تاہم، کرکٹ سری لنکا کے تمام معاملات کرکٹ کونسل خود دیکھے گی۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈکپ 2023 میں سری لنکن ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باعث سری لنکن وزیر کھیل نے پورے بورڈ کو فارغ کر دیا تھا جس کے بعد کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت پر آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو معطل کر دیا تھا۔ خیال رہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجونا راناٹنگا نے اس معاملے پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے سیکریٹری جے شاہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان پر سخت الزامات عائد کیئے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015