آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف کے بیان پر کہا کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آن پیپر ٹیم کتنی مضبوط ہے کھلاڑیوں کو اس وقت پرفارم کرنا ہوتا ہے جب سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی لیے آخری مقابلہ فائنل کہلاتا ہے یہی وہ دن ہوتا ہے جب چیمپئن بننے کیلئے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے۔ محمد کیف نے فائنل کے بعد اپنے بیان میں کہا تھا میں آسٹریلیا کو چیمپئن نہیں مانتا بھارتی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی وہی چیمپئنز ہیں۔ اوپنر ٹریوس ہیڈ نے شاندار 137 رنز بنا کر آسٹریلیا کو اتوار کو احمد آباد میں بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ چھٹا ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ہندوستان کی شکست پر ان کے سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ پر اپنی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور آسٹریلوی ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی۔ سابق اوپنر گوتم گھمبیر نے کہا کہ جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ ہم ایک چیمپئن ٹیم ہیں ۔۔۔ آسٹریلیا کو بہت بہت مبارک ہو!
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015