آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں فلم فیسٹول کا انعقاد

کراچی(مائی نیوزپاکستان)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل سیکٹر E – 5 نیوکراچی میں قائم ہونے کے بعد خاصے پروگرام منعقد ہوچکے ہیں- جس میں اسکول کے بچوں کے مقابلے، کتابوں کی تقریب رونمائی،مشاعرے،نعت خوانی، اور دیگر پروگرام شامل ہیں- اس تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے 5تا 20دسمبر2023 کو “ٹریبوٹ ٹوپاکستانی سنیما” 15روزہ فلم فیسٹول و نمائش 5تا 20دسمبر جنوری 2024کوپندرہ روزہ تھیٹر فیسٹول ط نمائش منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- واضح رہے کہ اس فیسٹول و نمائش میں شرکت کرنے کے لئے گورنرسندھ،وزیراعلی سندھ، ممبران و صوبائی کابینہ اور اعلی سرکاری حکام و معززین شہر کی شرکت متوقع ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں