سابق اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو 10 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر 3 ماہ کیلئے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو 4 فروری 2024 سے قبل پی سی بی کے الیکشن کروانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، شاہ خاور کو ریجنز اور پی سی بی کے چیئرمین کے الیکشن کروانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف دیکھ رہے ہیں جن کی مدت میں رواں ماہ ہی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے توسیع کی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015