پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت تیس ٹیسٹ کھیلنے والے شان مسعود کررہے ہیں جنہیں پہلی مرتبہ کپتانی کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں۔ ٹیم میں شامل دیگر تجربہ کار کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی، شاہین آفریدی، امام الحق شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل چھ دسمبر سے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کھیلے گی۔ قومی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا ٹیسٹ تین جنوری سے سڈنی میں ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015