پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں احمد شہزاد نے کہا کہ ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور پاکستان ٹیم میں واپسی کے لیے کو شش کرتا رہوں گا۔ احمد شہزاد نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لیے این اوسی دینے پرپی سی بی کا شکریہ اور بنگلہ ٹائیگرزکا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھےکھیلنےکی آفرکی۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میری پرفارمنس کو تسلیم کرنے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015