چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ انھوں نے عصر حاضر میں پاک چین تعلقات کی اہمیت اور پاکستان کی اقتصادی تبدیلی اور علاقائی خوشحالی کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی سٹریٹجک اہمیت پر زور دیا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ CPEC کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ چین پاکستان اسٹریٹجک شراکت داری کو بلندیوں تک لے جائے گا۔ چینی قونصل جنرل نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ چینی قونصل جنرل نے کہا کہ EPZA میں موجود صنعتکار اور سرمایہ کار اپزا میں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں،چیئرمین EPZA نے اپنے تعارفی کلمات میں EPZA کا دورہ کرنے والے کاوفد کاپرتپاک استقبال کیا۔ انھوں نے عصر حاضر میں پاک چین تعلقات کی اہمیت اور پاکستان کی اقتصادی تبدیلی اور علاقائی خوشحالی کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی سٹریٹجک اہمیت پر زور دیا۔ چیئرمین EPZA نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ EPZA پہلے ہی سے موجود ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015