پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔ نسیم شاہ کے آنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور اسپنر ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ یہ بھی پڑھیں: فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے راؤنڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی۔ اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تیسرے راؤنڈ کی پلاٹینم پک ملی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015