قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو بطور بولر مجھ پر بھروسہ نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں افتخار احمد سے سوال کیا کہ ایشیا کپ میں آپ نے اچھی بولنگ کروائی ورلڈ کپ میں بھی اچھی بولنگ کروارہے تھے لیکن وجہ کیا ہے کہ آپ پورے دس اوور نہیں کرواتے، کپتان آپ کو دس اوورز نہیں دیتے تو آپ کپتان کو کہتے نہیں ہیں کہ میں دس اوور کروا سکتا ہوں؟ جواب دیتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ آپ نے ٹھیک کہا میری ورلڈ کپ میں بولنگ سب سے اچھی تھی، اکانومی ریٹ بھی اچھا تھا مگر وہی بات ہے کہ کپتان جس پر بھروسہ کرتا ہے اس ہی کو اوور دیتا ہے، بابر سے میری بات ہوئی تھی وہ یہی چاہتے تھے کہ جو اسپیشلسٹ بولر ہے وہی زیادہ بولنگ کرے۔ انہوں نے کہا کہ کپتان کو اسپیشلسٹ بولرز پر بھروسہ ہوتا ہے اسی لیے ان سے پورے اوورز کرواتے ہیں۔ افتخار احمد نے کہا میں نے ڈومیسٹک میں کافی وکٹیں لی ہیں، لسٹ اے کرکٹ میں وکٹوں کی تعداد زیادہ ہے مگر بات وہی ہے کہ جہاں کے کپتان کو لگتا ہے کہ نواز اور شاداب بطور بولر کھیلتے ہیں تو انہی سے اوور کروائے جائیں اگر ان سے بولنگ نہ کروائیں تو یہ بھی زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی سمجھتا ہوں کہ دس اوورز کا بولر ہوں اور مجھے پورے اوور کروانے چاہئیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015