چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اینڈرائیڈ ویٹریس کافی وائرل ہو رہی ہے جو دراصل ہے تو انسان لیکن بظاہر بالکل ایک روبوٹ کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی مِس کِن نے اپنی عین روبوٹک حرکات سے ناظرین کو مسحور کر دیا ہے۔ انہوں نے خود کو ایسے کوریوگراف کیا جسے دیکھ کر کوئی بھی شک میں پڑسکتا ہے کہ آیا یہ انسان ہے یا ایک روبوٹ۔ ان دنوں دنیا بھر میں اے آئی سے چلنے والے روبوٹس کے انسانوں کی نوکریاں کھا جانے کے خطرے کے پیش نظر ہی روبوٹ نما انسان کو دیکھ کر کافی لوگ خوف زدہ ہوئے۔ کچھ ناظرین واقعی یہ یقین کر بیٹھے میں اور خوف میں مبتلا ہوئے کہ یہ ایک اصلی روبوٹ ہے جو انسانی شکل کا ہے اور حقیقی لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب شہری ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے، تو یہ ویٹریس نے ان کے آرڈر لیے اور انہیں ان کی میزوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔ وہاں موجود کئی شہریوں نے اپنے آپ کو تھوڑا سا خوف زدہ پایا ۔ انٹرنیٹ پر اس ویٹریس کی ویڈیو کے حوالے سے تبصرے اتنے شدید تھے کہ کئی نیوز چینل کو اصل حقیقت کا پتہ لگانے کیلئے ریسٹورنٹ جانا پڑا۔ لیکن وہاں پہنچ کر انہیں یہ جان کر دھچکا لگا کہ ویٹریس کوئی اور نہیں بلکہ خود ریسٹورنٹ کی مالک ہیں۔ اور پیشے کے لحاظ ڈانسر بھی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سلمان خان اور متھیرا کا ٹکراؤ، سوشل میڈیا پر وائرل
- غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم
- پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر
- کارگو خلائی جہازڈریگن عنقریب پاکستان میں لینڈ کرے گا، بڑی خبر
- کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: بیرسٹر گوہر خان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015