پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں ملکی و غیرملکی کئی نامور کرکٹرز شامل ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری فہرست میں 44 پلاٹینم کیٹیگری کے کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ، آندرے فلیچراور کارلوس بریتھویٹ کا نام بھی فہرست میں موجود ہے۔ سری لنکا کے اینجیلو میتھیوز، بھانوکا راجاپکسا، داسن شناکا آسٹریلیا کے ایشٹن ایگر اور بین ڈکٹ جنوبی افریقا کے عمران طاہر اور رسی ون ڈر ڈسن بھی فہرست میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نور احمد، ریس ٹاپلی ایون لوئس، جیمز نیشم، مجیب الرحمن، ڈیوڈ ویلی اور ڈیوڈملان پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 کا پلیئرز ڈرافٹ کل لاہور میں ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015