نوجوان فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے پہلی اننگز میں 6 آسٹریلوی بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی، انہوں نے ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور نتھین لائن کی وکٹیں حاصل کیں۔ عامر جمال کی شاندار بالنگ کے باعث آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے عارف بٹ، محمد نذیر، شاہد نذیر، محمد زاہد، محمد سمیع، شبیر احمد، یاسر عرفات، وہاب ریاض، تنویر احمد، بلال آصف، نعمان علی، ابرار احمد اور شاہد آفریدی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔ واضح رہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران سال 1964 میں آخری بار عارف بٹ یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
- ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کوعبرتباک شکست، سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر
- بھارت کو وائٹ واش کرنے کے بعد آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان
- آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






