آئی فونز میں متعدد فیچرز موجود ہوتے ہیں جن میں سے بیشتر کا علم لوگوں کو ہوتا ہے مگر اب بھی کچھ ٹِرکس ایسی ہیں جن کا علم کسی کو نہیں ہوتا۔ پہلے آئی فون کو متعارف ہوئے 16 سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے۔ ایپل کی جانب سے ہر سال نئے آئی فون ماڈلز پیش کیے جاتے ہیں اور کروڑوں افراد انہیں استعمال کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک ٹِرک گزشتہ دنوں سامنے آئی جو آئی فون کیمرہ لینس میں چھپی ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے Sakata Yoshi نے اس ٹِرک کے بارے میں بتایا۔ اس ٹِرک سے معلوم ہوتا ہے کہ نظر کے چشمے کے بغیر لوگوں کو دنیا کیسی نظر آتی ہے۔ انہوں نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں اس ٹِرک کا مظاہرہ بھی کیا۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015