ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹینس فیڈریشن کے موجودہ صدر سلیم سیف اللہ نے اگلی بار صدارت کا امیدوار بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ فیڈریشن کی اہم میٹنگ اتوار کو طے ہے جس میں نئے الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل طےکیا جائے گا، پاکستان ٹینس فیڈریشن نے انتخابات کیلئے اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے بھی رابطہ کرلیا گیا ہے۔ صدارتی انتخابات کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے نمائندوں کی موجودگی ضروری ہے۔ ٹینس سٹار اعصام الحق نے بھی پی ٹی ایف کی صدارت میں دلچسپی رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام اسٹیک ہولڈرز اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور مجھے مکمل سپورٹ کرتے ہیں تو ٹینس کی بہتری کیلئے کام کرکے خوشی ہوگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
- بائیکاٹ مہم کا اثر: کے ایف سی نے ملائیشیا میں اپنے آؤٹ لیٹس بند کردیے
- پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
- ٹی20 ورلڈکپ: قومی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
- انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف بڑا اقدام
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015