بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔ ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان پاکستانی کھانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’کھانا کھانے کےلیے ایک بار پاکستان ضرور جائیں، وہاں بہترین کھانا ہے‘۔ ایم ایس دھونی 2006ء اور 2008ء میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں، انہوں نے اس دوران پاکستان میں 3 ٹیسٹ اور 11 ایک روز میچز کھیلے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف بڑا اقدام
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف
- آئس کریم کھانا صحت کے لیے کیسا ہے؟
- دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
- چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015