ٹیم ڈائریکٹر ابھی سے ہی کپتان کے فیصلوں پر اعتراض کرنے لگے۔ سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عامر جمال کو تاخیر سے بولنگ دینے کا فیصلہ ڈائریکٹر محمد حفیظ کی سمجھ میں نہ آیا، پیسر 18وکٹوں کے ساتھ سیریز کے دوسرے کامیاب ترین بولر رہے، کینگروز نے 130رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو شان نے عامر جمال کو اس وقت بولنگ دی جب فتح کیلیے 33رنز کی ضرورت تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس حوالے سے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ عامر جمال کو پہلے بولنگ دینا چاہیے تھی،بہرحال یہ کپتان کی صوابدید ہوتی ہے، انھوں نے آف اسپنر کو ترجیح دی، میدان کے اندر کی صورتحال کپتان ہی بہتر جانتا اور اس کو فیصلوں کا حق حاصل ہے، مجموعی طور پر شان مسعودنے سیریز میں وقت پر درست فیصلے کیے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015