مصباح الحق نے صائم ایوب کو اپنی تکنیک بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کرکے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے صائم ایوب کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا تھا تاہم وہ پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوگئے اور دوسری باری میں انھوں نے 53 بالز پر 33 رنز بنائے تھے۔ اس دوران انھوں نے مچل اسٹارک کو ایک چھکا اور پیٹ کمنز کو باؤنڈری بھی جڑی تھی۔ سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کہ صائم ایوب نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں زبردست ٹیمپرامنٹ کا اظہار کیا، مختصر اننگز کے دوران انھوں نے آسٹریلوی بولرز کے خلاف اٹیک بھی کیا جس سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کیلیے ایک اثاثہ ثابت ہوسکتے ہیں تاہم انھیں اپنی تکنیک میں تھوڑی بہتری کی ضرورت ہیں، خاص طور پر پیسرز اور اسپنرز دونوں کی فل ڈلیوریز کے خلاف ان کی تکنیک پر تشویش ہے، انھیں اس طرف توجہ دینا ہوگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015