پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنے نام کیا۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی میچز میں چھکوں کی تعداد 77 ہوگئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز سابق کپتان محمد حفیظ کے پاس تھا، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں 76 چھکے لگائے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015