وفاقی حکومت نے اسپیس پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کو کہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی۔ نیشنل اسپیس پالیسی کے تحت اسپیس رولز کی تیاری جاری ہے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے اسپیس رولز کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ اسپارکو، پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی، وزارت سائنس اور پیمرا کے ساتھ مشاورت مکمل کی، نگراں وزیرآئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے کہا کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے کمیونیکیشن کی دنیا میں نئی جدت آئی ہے۔ نگراں وزیرآئی ٹی کا کہنا تھا کہ اسپیس پالیسی کے تحت پرائیویٹ کمپنیاں بھی سروسز دے سکیں گی، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کوکہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015