2023 میں امریکی موبائل فون کمپنی ’ایپل‘ پہلی بار دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بننے کے بعد گزشتہ 12 سالوں میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیک کمپنی نے سام سنگ کے 19.4 فیصد سے مقابلے 20.1 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔ گزشتہ سال تقریباً ایک ارب 20 کروڑ اسمارٹ فونز فروخت ہوئے تھے جو اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں 3 فیصد سے زیادہ کمی تھی۔ ایک دہائی میں پہلی بار موبائل فون فروخت کی شرح میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی، اقتصادی چیلنجز اور بلند شرح سود کی وجہ سے موبائل فون خریدنے میں کمی واقع ہوئی تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال مارکیٹ میں بہتری آئی ہے۔ 2023 میں ’ایپل‘ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی ہے اور ساتھ ہی گزشتہ 12 سالوں کے دوران سب سے زیادہ اسمارٹ فون فروخت کرنے والی فہرست میں جنوبی کوریا کی کمپنی سام جنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کے اعداد و شمار کے مطابق ایپل نے 2023 کے دوران 23 کروڑ 40 لاکھ موبائل فون فروخت کیے۔ اس کے مقابلے سام سنگ نے 22 کروڑ 66 لاکھ جبکہ شیاؤمی نے 14 کروڑ 59 لاکھ اسمارٹ فونز فروخت کیے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
- عمران خان کی تصویر کس نے وائرل کی؟ سپریم کورٹ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015