آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی20 کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی، بولنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں جگہ پانے میں ناکام رہا ہے۔ ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ویلیمسن کی سبقت برقرار ہے جبکہ جو روٹ دوسرے، اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ڈیرل مچل تیسرے نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم پانچ درجے ترقی کے بعد پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے لابوشین 6درجے تنزلی پر دس ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ اسی طرح، ٹی20 میں سوریا کمار اور فل سالٹ کے بعد محمد رضوان اور بابر اعظم کا نمبر ہے۔ پاکستان کا کوئی بھی بولر ٹیسٹ اور ٹی20 کے ابتدائی دس میں شامل نہیں۔ ٹیسٹ کی بولنگ رینکنگ میں ایشون اور ٹی20 میں عادل رشید کا پہلا نمبر ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015