بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر رشبھ پنت دسمبر 2022 میں بدترین کار حادثے کا شکار ہوئے تھے اور اس حوالے سے انہوں نے حال ہی میں پہلی بار لب کشائی کی۔ حالیہ انٹرویو میں کرکٹر نے بتایا کہ گاڑی کو حادثہ ریاست اتراکھنڈ میں پیش آیا تھا جس میں انہیں ٹانگ اور گھٹنے پر شدید چوٹیں آئی تھیں جب کہ ان کا ماتھا بھی دو جگہ سے پھٹ گیا تھا۔ رشبھ پنت نے کہا کہ حادثے کے وقت مجھے لگا کہ دنیا میں میرا وقت پورا ہوگیا ہے اور مجھے اپنے زخموں کے بارے میں پتا تھا لیکن خوش قسمتی بیچ میں آگئی اور میں شدید زخمی ہونے کے باوجود بھی بچ گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کسی نے مجھے بچایا اور فوری اسپتال منتقل کیا، بعد میں ڈاکٹر سے پوچھنے پر بتایا گیا کہ مجھے صحت یاب ہونے میں 17 سے 18 مہینے لگے گیں اور مجھے مکمل تندرست ہونے کیلئے بہت محنت کرنی پڑے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015