ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بلاخوف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابی عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے پی ٹی آئی کی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ مہینے دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی حملے ہوئے، الیکشن کمیشن کا عملہ بھی کئی جگہ حملوں کی زد میں رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار جاں بحق ان کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابی عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015