آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر لارین چیٹل کینسر کے علاج کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔ فاسٹ بولر لارین چیٹل جِلد کے کینسر کا شکار ہیں جس کے علاج کے باعث اب وہ ویمن پریمیئر لیگ سمیت رواں سیزن میں نہیں کھیل سکیں گی۔ اس حوالے سے نیو ساؤتھ ویلز نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ لارین چیٹل سال کے آخر میں ٹریننگ پر واپسی کے لیے پُرامید ہیں۔ لارین چیٹل کو گردن کے قریب اسکن کا کینسر ہے جس کا انہوں نے ابتدائی علاج 2021ء میں کرایا تھا اور انہوں نے گزشتہ روز بھی چیک اپ کرایا تھا۔ لارین چیٹل نے گزشتہ برس کے آخر میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015