فیس بک ٹویٹر گوگل پلس شہباز شریف وزیر اعظم جبکہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی، نواز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی 13/02/202413/02/2024 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو وزیر اعظم جبکہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی، نواز شریف نے دونوں ناموں کی منظوری بھی دے دی۔