پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کو بانی پی ٹی آئی نے ہی مسترد کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اسمبلی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ہے، شاید ہم اسمبلی کے اندر رہتے ہوئے احتجاج کریں گے۔ شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر توقع نہیں ہے۔ انہون نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کو بانی پی ٹی آئی نے ہی مسترد کیا تھا۔ شیرافضل کا کہنا تھا انٹرا پارٹی انتخابات میں پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے بیرسٹر گوہر اُمیدوار ہوں گے ان کے اور بیرسٹر گوہر کے درمیان کوئی ناراضی نہیں تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی، باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
- ٹیسٹ میچ کو 4 دن تک محدود کرنے کا مطالبہ
- ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاکستانیوں نے 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس کو تلاش کیا؟
- شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیر اعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015