اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید، اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ قید،ایک لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے عرفان نواز میمن اختیارات سے تجاوز پر مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار دیدیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید، اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ قید،ایک لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ عدالت نے ایس پی صدر کو توہین عدالت کیس میں بری کردیا۔ عدالت نے ایس ایچ او ناصر منظور کو بھی دو ماہ جیل اور ایک لاکھ جرمانہ کردیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی سزا ایک ماہ کیلئے خود ہی معطل بھی کر دی، فیصلے کے مطابق اگر 30 دن میں اپیل میں سزا معطل نہ ہو تو پھر گرفتار کیا جائے۔ عدالت نے فیصلے کی کاپی وزیراعظم پاکستان کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔ خیال رہے کہ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی بار بار گرفتاری پر دونوں افسران کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015