وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کی عفریت کو کچلنے کے لیے پر عزم ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے ہم ایک بڑے نقصان سے بچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کی عفریت کو کچلنے کے لیے پر عزم ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015