محکمہ موسمیات نےملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 27 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،28 مارچ کو بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا،31مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 28 سے 29 مارچ کو لاڑکانہ، سکھر اور دیگر شہروں میں تیزہواوں کیساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں،صوبے کےجنوبی اضلا ع میں موسم خشک اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں27 مارچ سے 30 مارچ تک کوئٹہ، زیارت، چمن بارکھان، سیف اللّٰہ میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نےبتایا کہ 27 مارچ سے یکم اپریل تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے،تیزبارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں درجہ حرارت ایک سےدو درجہ کمی کا امکان ہے،28 اور 29 مارچ شہر قائد میں سمندری ہوائیں بھی بحال رہے گی،۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015