نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23دن سے کم کرکے صرف 15 دن کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کو ایک اور سہولت فراہم کردی ، نادرا نے سوشل میڈیا سائٹ پر پیغام میں کہا کہ ارجنٹ شناختی کارڈ کی درخواست پر ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے 23 دن سے کم کرکے15 دن کردی۔ نادرا کا کہنا تھا کہ شہری شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ارجنٹ درخواست جمع کرائیں اور صرف 15 دن میں شناختی کارڈ حاصل کریں۔ اس سے قبل نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے مختلف کیٹیگری کے شناختی کارڈ بنانے کے لیے نئی فیسوں کا اعلان کیا تھا۔ جس کے مطابق نارمل شناختی کی فیس 750 روپے اور ارجنٹ کی فیس 1500 وصول کی جارہی ہے، اس کے علاوہ ایگزیکٹو شناختی کارڈ بنانے کے لئے2500 روپے چارج کیے جارہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015