وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے جب کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بطور ممبران کونسل میں شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل میں پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ مشترکہ مفادات کونسل کے پرمننٹ ممبر ہوتے ہیں لیکن وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تجربے اور صوبوں سے معاملات طے کرنے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انہیں مشترکہ مفادات کونسل میں شامل کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے ہیں اس لیے ان کی جگہ تجربہ کار اسحاق ڈار کو کونسل میں رکھا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور کے پی سے وزیر سیفران امیر مقام بھی شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل 21 مارچ 2024 سے وجود میں آئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015