انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹس ایپ ایک ایسے فیچر ’پکچر-ان-پکچر‘ پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین دیگر چیٹس میں موجود رہتے ہوئے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ میں شیئر کی جانے والی یوٹیوب اور انسٹاگرام ویڈیوز کے لیے تو پکچر-ان-پکچر فیچر موجود ہے لیکن ایپ پر بھیجی جانے والی براہ راست ویڈیو کے لیے فی الحال یہ فیچر موجود نہیں ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کی جانب سے زیر آزمائش فیچر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنائے گا۔ کمپنی نے فیچر کے اجراء کے متعلق فی الحال کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے، آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی
- آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے، تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا، قالیباف
- آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات؛ پیپلزپارٹی نے مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
- پی ٹی اے کا واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری
- سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی تیار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






