لاہور: احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے تنازع کے سلسلے میں گورنر کی جانب سے غیر حاضری کے دوران فیس معافی کا فیصلہ کالج بورڈ نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز نے رولز میں ترامیم کر دی ہیں، ایچی سن کالج بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ غیر حاضری کے دوران طالب علم کی 50 فی صد فیس معاف ہوگی۔ اس فیصلے کا اطلاق صرف جونیئر طلبہ پر ہوگا، سینئر طلبہ کی غیر حاضری پر مکمل فیس وصول ہوگی، 100 فی صد فیس معافی کا اطلاق صرف قرآن حفظ کے لیے چھٹی پر ہوگا۔ ایچی سن بورڈ کے مطابق پچھلی تاریخوں میں کسی طالب علم کی فیس معاف نہیں کی جائے گی، گورنر بلیغ الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نئے رولز کی منظوری دے دی گئی، فیصلے کا اطلاق قانونی رائے کے بعد کر دیا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اے آئی ٹیکنالوجی سے کیا بے روزگاری میں اضافہ ہوگا؟ مارک زکربرگ کا اہم انکشاف
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
- صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
- حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، حج پیکج کتنے لاکھ کا ہوگا؟
- ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز کا اہم بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






