صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شور شرابا کیا جارہا ہے۔ اپوزیشن ممران اسمبلی صدر مملکت کے خطاب کے دوران بانی پی ٹی آئی سے متعلق نارے لگا رہے ہیں۔