سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسے نئے شواہد دریافت کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں ایک پوشیدہ سیارہ ہے۔ کافی برسوں سے کچھ ماہرینِ فلکیات کا دعویٰ رہا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر سامنے آنے والا غیر معمولی رویہ کسی غیر دریافت شدہ سیارے کے متعلق بتاتا ہے۔ اس نظریے کو مقبول بنانے والے ماہرِ فلکیات کونسٹینٹِن بوگیٹِن نے اب دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے ایسے مزید شواہد دریافت کیے ہیں جو بتاتے ہیں کہ سیارہ وجود رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی تحقیق نظامِ شمسی میں پلینٹ 9 کی موجودگی کے متعلق اب تک کے سب سے مضبوط شواہد پیش کرتی ہے۔ اس تحقیق میں سائنس دانوں نے نظامِ شمسی کے آٹھویں سیارے نیپچون سے آگے اور نظامِ شمسی کے کنارے پر موجود اجرام کا جائزہ لیا۔ سائنس دانوں نے ان اشیاء کا مطالعہ کیا جن کی حرکت نیپچون کے مدار کی وجہ سے غیر مستحکم ہوتی ہے۔ اس عدم استحکام کے سبب ان کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔ محققین نے مطالعے میں ان اجرام کا مشاہدہ کیا اور ان کی حرکات کو سمجھنے کی کوشش کی، ڈاکٹر کونسٹینٹِن کے مطابق ان حراکات کا بہتر فہم ایک غیر دریافت شدہ سیارہ ہوسکتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یو اے ای کا تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان
- گرمیوں میں گول گپے کھانا کتنا خطرنک، ماہرین کی وارننگ
- چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
- بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ: آنکھ کے انفیکشن کا چوتھا انجکشن لگا دیا گیا
- آر ایل این جی کے ذخائر میں کمی، گیس بحران میں اضافہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






