پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں تھا ان سے منسوب کرکے بیان دیاگیا اور رجیم چینج میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وضاحت پیش کی۔ مزمل اسلم نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے ان کی حکومت جانے سے پہلے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو دیے، اگر وہ ان کی حکومت کے خلاف ہوتا تو انویسٹمنٹ کیوں کرتا۔ پارٹی ترجمان رؤف حسن نےکہاکہ عنقریب بانی پی ٹی آئی باہر ہوں گے اور ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ اس کے علاوہ حامد رضا نے بتایا کہ شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا، پاکستان میں جتنی بھی سرمایہ کاری آ رہی ہے وہ اسی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔ کچھ روز قبل ہی سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے سعودی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنا چاہیے؟
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت خطے اور ایران کیلئے ایک اعزازی دستاویز ہے: صدر پزیشکیان
- رویت ہلال کمیٹی کا محرم الحرام کا چاند سے متعلق اہم اعلان، یوم عاشور کب ہوگا؟
- پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں ایک نیا اور منفرد اسٹرکچر متعارف کرانے کا اعلان
- واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میسجز کو شیڈول کرنے کا فیچر متعارف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






