پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ پوری کوشش کریں گے کہ کل ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں۔ 8 فروری کو انٹرنیٹ بند کیا تھا، کل بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی نوید سنا دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن نے ضمنی الیکشن کے تناظر میں کہا کہ آر اوز سے خالی کاغذات پر دستخط کروائے جا رہے ہیں، نہ ماننے والے آر اوز کو پکڑ کر ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ رؤف حسن نے یہ بھی کہا کہ ضمنی الیکشن کے اعلان کے بعد چھاپے مارے جا رہے ہیں، ورکرز کی فیملیز کے ساتھ بد سلوکی معمول بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت قید میں ہیں، عالیہ حمزہ بیمار ہے ان کو ملیریا ہوگیا ہے علاج بھی نہیں کروایا گیا۔ رؤف حسن نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے، توشہ خانہ کے ریفرنس اور دیگر کیسز کا بھی خط میں لکھا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015