پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت براؤزنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق سب میرین آپٹیکل فائبر کیبل برائے جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ، کو انڈونیشیا کے قریب پانچ مقامات پر نقصان ہوا ہے اور ان میں کٹ پائے گئے، جس کو ٹھیک کرنے میں ایک ماہ درکار ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق مشرقی سمت سے آنیوالی ٹریفک 10 فیصد سے بھی کم ہے، مشرقی سمت سے آنیوالی انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کونسی آوازیں یادداشت بہتر اور اچھی نیند آنے میں مددگار ہیں؟
- ایران ہیلی کاپٹر حادثہ: صدرابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا مطالبہ
- ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
- آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز رفتاری سے پرواز کرنے والا مسافر طیارہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015