سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔ ٹاپ کرنے والے پہلے 12 امیدواروں نے پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس کا انتخاب کیا۔ سی ایس ایس امتحان 2023 میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96 فیصد ہے، ایف پی ایس سی کے مطابق حتمی طور پر 210 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں 126 مرد اور 84 خواتین امیدوار شامل ہیں جبکہ 13008 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا صرف 401 امیدوار تحریری امتحان پاس کر سکے ہیں۔عادل ریاض پہلی، شیر بانو دوسری ، عکاشہ ابرار رانا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والے 46 امیدواروں کو طبی طور پر ڈیفر کیا گیا۔ ٹاپ کرنے والے پہلے 8 امیدواروں کا تعلق پنجاب سے ہے ۔ میرٹ لسٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امیدوار نویں پوزیشن، آزاد کشمیر کے امیدوار 19ویں پوزیشن حاصل کر سکے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے امیدوار پچیسویں پوزیشن حاصل کر سکے۔ سندھ رورل سے امیدوار 66 ویں اور سندھ اربن سے 116ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ ایکس فاٹا سے امیدوار 80 ویں اور گلگت بلتستان سے امیدوار 130ویں پوزیشن حاصل کر سکے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015