وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان، سعودی سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ کرنا ہے ان کو آگے جب کہ وزرا اور بیوروکریسی کو پیچھے بیٹھنا چاہیے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے اور پچھلے 10 سال سے پاکستان کی کرنسی میں استحکام آیا ہے جب کہ زرمبادلہ ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم توانائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ہمیں برآمدات کو بڑھانا چاہیے،حکومت کا کام پالیسی فریم ورک دینا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ نجی شعبہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے، تاجروں اور سرمایہ کاروں کی معاونت کے لیے وزارت خزانہ کی خدمات حاضر ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015