سندھ 6th کالج گیمز کا افتتاح 30 جنوری کو کراچی میں کرنے کا اعلان

رنگارنگ تقریب جناح کالج میں ہوگی۔ڈی جی کالجز سندھ صالح عباس سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ,پرویز شیخ,گوہر رضا,شاھد علی,حصال مریم ممبر ہیں دیگر ممبران میں ریجنل ڈائریکٹرز مصطفی کمال و سیف اللہ جویو شامل،بتول کاظم پروگرام کورآرڈینیٹر، ڈاکٹر قاسم راجپر مزید پڑھیں