ملک میں الیکٹرک بائیک بنانےکےلائسنس جاری ہوچکے ہیں: وزارت صنعت و پیداوار

 وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا ہےکہ پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانےکے لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں، الیکٹرک بائیک کے فروغ سے ایندھن کی مد میں خاطر خواہ بچت مزید پڑھیں

زرعی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کسان پیکیج کے تحت کے زرعی صارفین کے لیے بجلی3 روپے60 پیسے فی یونٹ سستی کر دی، جس کا اطلاق کے-الیکٹرک سمیت تمام کمپنیوں پر ہوگا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

اگر آئی ایم ایف نہیں آیا تو ہم ڈیفالٹ کی طرف جائیں گے،مفتاح اسماعیل

 سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ڈیفالٹ کی طرف چلے جائیں گے۔جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے زیرِ اہتمام دو روزہ عا لمی مزید پڑھیں

ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق مختلف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو میں قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا، چائے کا مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ برقرار رہے گا۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے 1.6 ارب ڈالر دینےکا اعلان

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کےاجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کےمطابق پاکستان کو سندھ مزید پڑھیں